دفتری اوقات کے بعد ملازمین کو فون یا میسج کرنے پر پابندی
کمپنیوں کو گھر سے کام کرنے والے ملازمین کے بجلی اور انٹرنیٹ کے بلوں میں بھی حصہ ڈالنا پڑ سکتا ہے
امتحانی سینٹر سے بھاگنے والے طالبعلم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں
ایل ایل بی پارٹ 2 کا طالبعلم پرچے اور جوابی کاپی کے ہمراہ 8 کلو میٹر دور ویرانے سے پکڑا گیا۔
ایک ووٹر کے لیے پولنگ اسٹیشن: عملہ انتظار کرتا رہا، ووٹر نہیں ووٹ نہیں ڈالا
واحد خاتون ووٹر کے لیے لاڑکانہ کے ضلعی دفتر میں پولنگ سٹیشن قائم کیا گیا تھا۔
عباسی شہید اسپتال: تنخواہوں کا مسئلہ حل ہو گیا
رواں ہفتے سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہو جائے گی، صوبائی وزیر ناصر شاہ کا دعویٰ
کورونا: مریضہ کا اسپتال جانے سے انکار، منتقلی میں تین گھنٹے لگ گئے
لاہور کی رہائشی مریضہ گیارہ دن قبل برطانیہ سے پاکستان پہنچی ہیں۔