مجھے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلا رہے خود کو گولی مار لوں کیا؟ عمر اکمل
ریٹائرمنٹ نہیں لے رہا،میں کرکٹ کھیل رہا ہوں،لیکن اپنے وقت کا انتظار کر رہا ہوں
مجھے زبردستی ان فٹ قرار دے کر ٹیم سے باہر کیا گیا، عمر اکمل
سیکنڈ کوچ سے کہا مجھے پریکٹس کروا دیں، انہوں نے بولا کہ میں تمہیں نہیں کروا سکتا، ہیڈ کوچ نے منع کیا ہے، ٹیسٹ کرکٹر
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل
پی سی بی میں جو بڑے بیٹھے ہیں وہ مجھ سے پرسنل ہورہے ہیں، میں نے اپنی پرفارمنس دیکھائی اور درخواست کی کہ موقع دیں، قومی کرکٹر
ورلڈ کپ میں مجھے عمر اکمل کی جگہ نظر نہیں آتی، شاہد آفریدی
اگر بلوچستان کو تھوڑا پاؤں پر کھڑا کریں تو دنیا ہم سے مدد مانگے گی
سینیئر کرکٹرز کے راز فاش کردیے تو لوگ کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے، عمر اکمل
ایسا نہ ہو کہ ہماری کرکٹ کا ہاکی سے بھی برا حال ہوجائے۔
عمر اکمل کی وکٹ لینے پر عثمان قادر کے دکھائے پرچے پر کیا لکھا تھا ؟
عثمان قادر نے وکٹ لینے کے بعد جشن کے طور پر جیب میں رکھا ایک کاغذ کا ٹکڑا کیمرے کی طرف کر کے دکھایا۔
عمر اکمل امریکہ میں: پہلے میچ میں صفر پر آؤٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کیلی فورنیا زلمی کی نمائندگی کررہے ہیں۔
کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عمر اکمل
ماضی میں جو ہوا اسے بھلا کر آگے کا سوچ رہا ہوں، قومی کرکٹر
عمر اکمل کیلئے اچھی خبر
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹس مین عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔
عُمر اکمل کے مداحوں کو حوالات کی سیر
عُمر اکمل کا گھر آئے مداحوں کو آٹوگراف دینے سے انکار پر کرکٹر اور مداحوں کے درمیان تکرار