سابق وزرائے اعظم اور صدور کی گرفتاری، پاکستان کا دنیا بھر میں دوسرا نمبر
فہرست میں گرفتاری کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر موجود ہے۔
عمر سرفراز چیمہ کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی
عمر سرفراز چیمہ کو آج صبح لاہور میں گھر سے گرفتار کیا گیا۔
امریکا کسی ایک سیاسی جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ
جمہوری اقدار کی عزت اور قانون کی حکمرانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
’’خان ہمیشہ آپ کے لیے کھڑا ہوا، اب آپ کی باری’’پاکستان کو بند کرنے کی اپیل
پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹ سے پاکستان کو بند کرنےاپیل کی گئی
عمران خان کی گرفتاری چیئرمین نیب کی ہدایت پر ہوئی، نیب اعلامیہ
عمران خان پر نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 9 اے کے تحت کرپشن اور بدعنوانی کا الزام ہے۔
عمران خان کو بحریہ ٹاؤن القادر یونیورسٹی کیس میں نیب نے گرفتار کیا
عمران خان کے اریسٹ وارنٹ چیئرمین نیب کے دستخط سے جاری ہوئے۔