عمران خان کو مبینہ قتل کی دھمکیاں،حکومت پنجاب کا تحقیاتی کمیشن تشکیل
جے آئی ٹی ارکان کی غیر جانب داری مشکوک ہے کمیشن مسترد کرتے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج
مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی سمیت دیگر دفعات لگائیں گئیں ہیں جب کہ گرفتار ملزم نوید کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔