کراچی ، لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی ، 11 افراد جاں بحق
وزیر اعلیٰ سندھ کا ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار ، واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
نئی دہلی میں رہائشی عمارت زمین بوس ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک
مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل ، عمارت غیر قانونی تعمیر کی گئی تھی ، غیر ملکی میڈیا