اداروں کیخلاف تقاریر ، پی ٹی ایم رہنما علی وزیر پھر گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ کے قریب حراست میں لیا ، پولیس
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
عدالت نے تفتیشی افسر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور علی وزیر سمیت دیگر ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار
پشاور پولیس حکام کا کہنا ہے علی وزیر کو سندھ پولیس کی درخواست پر گرفتار کیا گیا