علی سدپارہ کے پیر رسی میں جکڑے تھے، باڈی فراسٹ بائٹ سے کالی ہوچکی تھی، شہروز کاشف
لاش دیکھ کر ایسا لگا جیسے انہوں نے تڑپ تڑپ کر خود کو بچانے کی بہت کوشش کی ہو
ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کے دوران ساجد سد پارہ کی طبیعت خراب
ساجد سد پارہ کو بیس کیمپ منتقل کر دیا گیا
مرحوم حسن سدپارہ کا بیٹا حکومتی وعدوں کی تکمیل کا منتظر
آج بھی سپریم کورٹ میں والد کے حق کے لیے دوڑ رہا ہوں کہ مجھے حق ملے، عارف سدپارہ
ابرار الحق کا علی سدپارہ کا خواب پورا کرنے کا اعلان
مجھے معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اپنے گاؤں میں اسکول بنوانا چاہتے تھے۔
علی سدپارہ اور ساتھیوں کا نویں روز بھی سراغ نہ مل سکا
علی سدپارہ کی فیملی اور گلگت بلتستان حکام کی طرف سے آج نیوز کانفرنس متوقع ہے
علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن تاخیر کا شکار
صوبائی حکومت کے مطابق موسم صاف ہونے پر آج سی ون 30 جہاز اور جدید کیمروں کی مدد سے آٹھ ہزار میٹر کی بلندی پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کی جائے گی۔

