یوسف رضا گیلانی سینیٹر رہیں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو علی حیدر گیلانی کیخلاف کرپٹ پریکٹس کا مقدمہ درج کرانے کا حکم
یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف درخواست مسترد
اس موقع پر یہ رٹ قابل سماعت نہیں ہے، چیف جسٹس ہائی کورٹ
علی گیلانی ویڈیو اسکینڈل: یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن فوری روکنے کی استدعا مسترد
جو لوگ ویڈیو میں نہیں انکے خلاف کیسے کارروائی کریں، ویڈیو میں یوسف رضا گیلانی یا ان کا نام کہیں نہیں ہے، الیکشن کمیشن
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی اراکین اسمبلی سامنے آ گئے
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین
الیکشن کمیشن نے گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لیا، خیرمقدم کرتے ہیں: فواد چودھری
پی ڈی ایم کے امیدوار کی نااہلیت کا ریفرنس بھی الیکشن کمیشن میں دائر کیا جائے گا، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ویڈیو کی میرٹ پر تحقیقات کی جائے گی۔
ویڈیو میری ہے، دوست پی ٹی آئی کے ہیں: علی حیدر گیلانی
کیا 50 کروڑ کا فنڈ دینا ووٹ کی خریدوفروخت میں نہیں آتا ہے؟ پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا مؤقف سامنے آگیا
الیکشن کمیشن فوری طور پر یوسف رضا گیلانی کو نا اہل کرے، شہباز گل
علی حیدر گیلانی نے اپنی پریس کانفرنس میں اقبال جرم کر لیا، الیکشن کمیشن کی طرف سے ان پر ایف آئی آر ہونی چاہیے، معاون خصوصی
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی
مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ایک رکن کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ کار بتارہے ہیں۔
بلاول کو رکن اسمبلی علی حیدر گیلانی نے استعفیٰ بھیج دیا
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ملتان کے صوبائی حلقے پی پی -211 سے منتخب رکن اسمبلی ہیں۔