لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی تو پیسکو کا انتظام سنبھال لوں گا، علی امین گنڈاپور

،آپ سے شرافت کی زبان استعمال کریں تو ہمیں کمزور سمجھتے ہیں،پیسکو چیف اگر کے پی میں رہے گا تو میرے شیڈول کے مطابق چلے گا۔

اس بار اتنا پیسہ نہیں کہ یہ لوگ کھا سکیں،کہاں سے کھائیں گے، علی امین گنڈاپور

اب پی ڈی ایم ٹو بغیر مینڈیٹ کے مسلط کردی گئی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے علیحدہ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ

خواجہ سراؤں کو درپیش تمام دیگر مشکلات کے حل کے لیے بھی اقدامات کریں گے، علی امین گنڈا پور

زبانی باتوں سے ٹرین نہیں چلتی، علی امین نے خواب میں چلائی ہوگی، کیپٹن (ر) صفدر

میٹرو ٹرین چلنے والی ہے اور نہ ہی یہ حکومت، کے پی حکومت شہباز شریف سے نقل کر رہی ہے

باہر ڈائیلاگ مار کر اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں، فیصل کریم کی علی امین پر تنقید

اینٹ مارنے کی بات کرنے والے علی امین کے لیے ٹرک بھی ناکافی ہوگا

علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض 17 اپریل تک ضمانت منظور کر لی

اگر وزیر اعلیٰ علی امین کرپشن کریں تو انہیں کون اینٹ مارے گا؟ فیصل کریم کنڈی

اگر وزیراعلیٰ کے پی مرکز کے ساتھ تعلقات بگاڑیں گے تو ہمارا صوبہ پیچھے رہے گا

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری، خیبرپختونخوا حکومت کی قوم کو مبارکباد

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پروگرام کی حمایت کی گئی تھی, مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

ٹاپ اسٹوریز