آئین توڑ کر مارشل لاء لگایا گیا، فیصلہ سازوں کو لیڈرز نہیں غلام چاہئیں ، علی امین گنڈاپور
عمران خان ملک کی خاطر مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا
پختونخوا کی معاشی صورتحال باقی صوبوں سے بہتر ، پنجاب کی کارکردگی ہماری ایک فیصد کے برابر بھی نہیں ، علی امین
کارکردگی پر وزیراعلیٰ پنجاب سے مناظرے کیلئے تیار ہوں ، تقریب سے خطاب
ہماری حکومت میں سکیورٹی صورتحال بہتر ، وزیر اعظم کو سی ٹی ڈی بارے غلط معلومات ملیں ، علی امین گنڈا پور
شہداء کا کوٹہ بڑھا دیا ، لواحقین کو پلاٹ بھی دیں گے ، پریس کانفرنس
وزیر اعلی کے پی نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دیدی
یہ منصوبہ پبلک و پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ہوگا، بس سروس چمکنی سے براستہ رنگ روڈ، اتوار بازار تک چلائی جائے گی
فضل الرحمان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کو نوٹس بھیجا ہے، مناسب جواب نہ ملا تو عدالت کا رخ کریں گے