وفاقی حکومت کا اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں بطور آزمائش بڑی ٹیلی اسکوپ سے 27 مئی کو بچوں کو چاند کا مشاہدہ کروایا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز