اندرون خانہ رابطے تیز، عمران خان سے عقیل کریم ڈھیڈی کی اہم ملاقات
سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کیلئے ممتاز کاروباری شخصیات صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، نواز شریف، عمران خان اور آصف زرداری سے ملاقاتیں کریں گی۔
رزاق داؤد کو اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں، عقیل کریم ڈھیڈی
‘ایف پی سی سی آئی پاکستان کی منتخب کردہ باڈی ہے اس کا کوئی انکاری نہیں ہو سکتا۔‘
عمران خان پاکستانی اسٹیک ہولڈرز کو اپنے ساتھ بٹھائیں، عقیل کریم ڈھیڈی
ڈاکٹر اشفاق حسین نے کہا کہ اگر آپ گیس، پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھائیں گے تو مہنگائی میں خود بخود اضافہ ہو گا آپ اسے روک نہیں سکتے۔
روپے کی قدر مزید کم ہونے سے مہنگائی بڑھے گی، عقیل کریم ڈھیڈی
اسد عمر کی کارکردگی بہت اچھی تھی، ان کے فیصلے بہت اچھے تھے، انہوں نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے لڑائی لڑی