پی ٹی آئی قیادت آپس میں دست و گریباں ہے، عطا تارڑ
منافقت کی سیاست نہیں چلے گی، اداروں پر حملہ کرنا پاکستان تحریک انصاف کاوتیرہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
کسی کو ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑ
پی ٹی آئی کو ملکی ترقی کی بڑی تکلیف ہے، کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات
قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوناہوگا، وزیراطلاعات
جب دہشتگردی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگا توذمہ داری آپ کی طرف آئےگی، عطاتارڑ
علیمہ گروپ اور بشری گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ
تحریک انتشار ملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کر رہی ہے، آج خود کئی حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے، وفاقی وزیر
فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے، عطا تارڑ
بانی پی ٹی آئی کی مسلسل کوشش ہے کہ وہ اپنے بیانات سے اس معاملہ کو متنازعہ بنائیں،وزیر اطلاعات
پنجاب حکومت نے کمی کا قدم اٹھایا تو باقی حکومتیں بھی ریلیف فراہم کر سکتی ہیں، عطاتارڑ
مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں 11فیصد پر آگئی ،مزید بھی کمی ہو گی ، وفاقی وزیر اطلاعات
126 ممالک سے سیاحوں کیلئے ویزا فیس ختم کردی گئی ہے، عطا تارڑ
خلیجی ممالک کے رہائشی صرف پاسپورٹ لے کر پاکستان آئیں گے تو فوری ویزا جاری کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے،اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے،عطاتارڑ
پرچم کی بے حرمتی کسی صورت بھی قابل قبول نہیں، کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو ان کے پاسپورٹ، شناختی کارڈ منسوخ ہوں گے،وفاقی وزیر اطلاعات
حکومت اپنے اخراجات جتنے کم کر سکتی تھی کر دیئے ہیں، عطااللہ تارڑ
شا ہدخاقان اور مفتاح اسماعیل کاارکان اسمبلی کو500ارب دینے کا دعوی درست نہیں، وفاقی وزیر
آپ 100 لوگوں کیساتھ گرڈ اسٹیشن گئے تو میں 1000 لے کر جا سکتا ہوں،عطا اللہ تارڑ
آپس میں افہام و تفہیم اور تعاون سے معاملات کو آگے بڑھانا ہوگا، وفاقی وزیر