پاکستان میں اس وقت جشن کا سماں ہے، عطاتارڑ
پاکستان کی طرف سے کوئی سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی، وزیراطلاعات
بانی پی ٹی آئی کرپشن کیس میں اندر ہیں، چھٹیوں پر نہیں ہیں، عطاتارڑ
عوام پراضافی بوجھ ڈالے بغیر بلوچستان کا فائدہ پاکستان کافائدہ ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات
مشکل فیصلے کرکے ریاست کو بچایا ، آنیوالے دنوں میں خوشخبریاں آئینگی ، عطاء تارڑ
بجلی بلوں میں ریلیف کا وعدہ پورا ہو چکا ، پاک فوج کا قومی سلامتی کیساتھ معاشی استحکام میں بھی اہم کردار ہے
چیف جسٹس کی تعیناتی کے رولز کو تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں،عطاتارڑ
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کا جب وقت آئیگا تو فیصلہ کیا جائیگا، وفاقی وزیر
بانی پی ٹی آئی نے بالآخر 9مئی سانحے کا اعتراف کرلیا،عطا تارڑ
زمان پارک میں پیٹرول بم تیار کرنے اور ریاست پر حملوں کی تربیت دی جاتی تھی ،وزیر اطلاعات
عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق کو ن لیگ میں شمولیت کی پیشکش کر دی
ا یک سے ڈیڑ ھ ماہ میں نواز شریف کو پاکستان میں ہونا چاہئے، لیگی رہنما
خیبر پختونخوا حکومت پنجاب میں مسلح گارڈز بھیج رہی ہے، عطاتارڑ
یہ لوگ الیکشن میں بد امنی پھیلانا چاہتے ہیں،ان لوگوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔