عشرت العباد کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
اسلام آباد، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سے بہت لوگ رابطے میں ہیں، سابق گورنر سندھ
عشرت العباد کراچی کی سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے پر آمادہ
ایم کیو ایم کو کراچی کے مسائل کے حل کے لئے آپ کی ضرورت ہے, پارٹی قیادت کا سابق گورنر کو پیغام