شہباز شریف کیجانب سے آج اپوزیشن جماعتوں کو عشائیہ
پی پی کی جانب سے عشائیے میں سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان شرکت کریں گے۔
شہباز شریف کا عشائیہ: پیپلزپارٹی شرکت پر آمادہ
پی پی کی جانب سے عشائیے میں سابق وزرائے اعظم سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان شرکت کریں گے۔
قیادت کریں، آپ کے ساتھ ہیں: جہانگیر ترین سے رکن اسمبلی کا مکالمہ
ترین گروپ کا لیبل تو لگ گیا ہے اب ہمیں اس کو آگے چلانا چاہیے، جہانگیر ترین کے عشائیے میں شریک رکن کی گفتگو
سیاسی ترجیحات کو معاشی ترجیحات سے بدل دیا ہے، وزیر خارجہ
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کو ای ویزہ سمیت تمام سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کو برلن میں عشائیے سے خطاب
جہانگیر ترین کا پاور شو: 29 اراکین پارلیمنٹ کی عشائیے میں شرکت
عشائیے میں 8 اراکین قومی اسمبلی، دو صوبائی وزرا اور چار صوبائی مشیران سمیت 21 اراکین پنجاب اسمبلی نے شرکت کی ہے۔
حکومت کی کوشش سینیٹ الیکشن سے بھاگنا تھی لیکن ناکام ہوگئی، بلاول
حکومت سید یوسف رضا گیلانی کو بھی نا اہل کرانے کی کوشش کررہی تھی لیکن اس میں بھی ناکام ہوئی ہے، چیئرمین پی پی کا سلیم مانڈوی والا کی جانب سے دیے گئے عشائیے سے خطاب
سینیٹ انتخابات سے قبل پی پی کا عشائیہ: پی ڈی ایم قیادت کی شرکت
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے بھی عشائیے میں شرکت کی۔
بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم قائدین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
عشائیے میں سندھ کی مشہور کرڑا مچھلی، دم پخت، سندھی بریانی، باربی کیو، چھوٹا گوشت اور سجی رکھی گئی تھی۔
اسلام آباد: ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ کا عشائیہ، اتحادی مدعو
وفاقی وزیر کی جانب سے دیے جانے والے عشائیہ میں دو وفاقی وزرا اور آزاد رکن اسمبلی سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
وزیراعظم: اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی یقین دہانی
اراکین اسمبلی بجٹ منظوری کے وقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ عمران خان کی عشائیہ میں ہدایت