وزیراعلیٰ پنجاب کا ای سی او ممالک کے سفیروں کے اعزازمیں عشائیہ، روایتی کھانوں سے تواضع
مریم اورنگزیب نےمہمانوں کا استقبال کیا، وفد نے شاندارمہمان نوازی پرمریم نوازکا شکریہ ادا کیا
بیلا روس کے صدرکا نوازشریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں عشائیہ
بیلا روس کے صدرنےعشائیہ اپنے فارم ہاؤس پردیا، مریم نواز، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بھی شرکت
محمود خان اچکزئی کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ
الیکشن کمیشن فوری طور مستعفی اور ایک آزادانہ کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے، اعلامیہ
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ
سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے کل وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
اختر مینگل کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ: سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
عشائیے میں مولانا فضل الرحمان، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری شریک ہیں۔
تبدیلی کی نشانی، لاڈلہ! آج سپریم کورٹ کا سامنا کر رہا ہے: بلاول بھٹو
اپوزیشن کا اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق
ن لیگ کے اراکین پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت
آنے والے دنوں میں اپوزیشن مزید فعال اور فیصلہ کن کردار کرے گی، میاں شہباز شریف کا عشائیے سے خطاب
حکومتی شکست اچھا اشارہ، آئندہ بھی شکست دیں گے: بلاول بھٹو
اپوزیشن شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہے، چیئرمین پی پی کا عشائیے سے خطاب
شہباز شریف کی اپوزیشن اراکین کو عشائیے کی دعوت
بلاول بھٹو، امیر حیدر خان ہوتی اور مولانا اسعد محمود سمیت دیگر رہنماؤں کو دعوت دے دی گئی۔
انشا اللہ بجٹ باآسانی پاس ہو جائے گا، وزیراعظم
عشائیے میں بعض اراکین غیر حاضر رہے جس پر عمران خان نے چیف وہیپ عامر ڈوگر اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔