پاکستانی مارشل آرٹ نے اسپین کا ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود کے ریکارڈ کی تصدیق گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے کردی۔
عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان کے نامور مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی ریکارڈ
عرفان محسود نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
نوجوان پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا اسکواٹس لگانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
عرفان محسود نے ایک منٹ میں 100 پاونڈ وزن کے ساتھ 64 جمپنگ جیکس لگا کر برطانیہ کے پیڈی ڈوئیل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
جنوبی وزیرستان کے نوجوان نے امریکی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 40 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 60 پش آپس لگا کر امریکی کھلاڑی رون کوپر کا ریکارڈ توڑا۔
عرفان محسود نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ ایک پاؤں پر 48 پش آپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا
جنوبی وزیرستان کے مارشل آرٹس کے کھلاڑی کا 23واں عالمی ریکارڈ
جنوبی وزیرستان کے اس قابل فخر سپوت عرفان محسود کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ای میل موصول ہوگئی ہے ۔ عرفان محسود اس سے پہلے بھی 22 عالمی ریکارڈ بنا چکا ہے ۔