یونان کشتی حادثہ: معجزانہ طور پر محفوظ رہنے والے پاکستانی نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

نیوی کا جہاز آیا جس نے رسی لگانے کی کوشش کی تو کشتی الٹ گئی لیکن رسی ڈالنے والے جہاز نے ہمیں بچانے کی کوشش نہیں کی، عثمان صدیق کی وطن واپسی پر گفتگو

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp