کراچی: بارشوں کے باعث تاجروں کو 20 ارب روپے سے زائد کا نقصان
تاجروں کو روزانہ کی بنیاد پر 3 سے 4 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد
کراچی: کے ایم سی کی دکانوں کا کرایہ دو ماہ کے لیے مؤخر
میئر کراچی وسیم اختر نے تاجروں کو پیکج دلانے کے لیے وفاق سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
لاہور: ہڑتالوں کا موسم آگیا؟فلور ملز مالکان نے بھی اجلاس طلب کرلیا
حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ فلور ملز مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ہڑتال کی کال دینے کی تاریخ طے کی جائے گی اور اعلان اجلاس کے بعد ہو گا۔
پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام آئے گا، ماہرین نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد: ملک کی سیاسی صورتحال واضح ہونے سے ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔