کرکٹ چھوڑ کر ڈراموں میں کام کریں، وسیم اکرم کی عبداللہ شفیق پر تنقید

کوئی یہ بتائے 36 کیچ ڈراپ کرکے آئے ہیں، اسکا جواب کون دے گا؟

بینود قادر ٹرافی: دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنالیے

اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر 164 اور عثمان خواجہ 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، قومی کرکٹ ٹیم کے تین اہم کھلاڑی صحت مند ہوگئے

شاہین شاہ آفریدی ، عبد اللہ شفیق اور زمان خان صحتیاب ہوگئےہیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو وائرل انفیکشن سے چھٹکارانہ مل سکا

شاہین شاہ آفریدی اور عبد اللہ شفیق کے بعد محمد حارث کی طبیعت بھی ناساز ہو گئی

عبداللہ شفیق کی خود سے متعلق 3 سال قبل کی گئی پیش گوئی درست نکلی

ان شاء اللہ ایک دن میں خود کو اپنے اوپر فخر محسوس کرواؤں گا ، نوجوان بیٹر کی ٹویٹ وائرل

عبد اللہ شفیق کودیکھ کرہرکوئی کہتاتھاکہ یہ پاکستان کانام روشن کرےگا، محمد وسیم

نوجوان کرکٹر میں وہ پوٹیشنل ہے جوآگے چل ہمارے اوپننگ کے مسائل کو حل کرسکتا ہے، سابق چیف سلیکٹر

ٹاپ اسٹوریز