حکومت ٹیکسٹائل شعبوں کی بھرپور معاونت کرے گی، مشیر تجارت
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ مغربی ممالک رفتہ رفتہ کھل رہے ہیں اور وہ نئے تجارتی آرڈرز دے رہے ہیں۔
تاجر برادری حکومتی پالیسیوں سے مطمئن ہے، عبدالرزاق داؤد
عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ اس وقت چین کے ساتھ سی پیک میں ہماری سب سے زیادہ توجہ ایم ایل ون کا منصوبہ ہے۔
کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں، عبدالزاق داؤد
وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اب ون ونڈو کے ذریعے کمپنی کی رجسٹریشن ہو جائے گی۔