عباس حیدر بھی مزدوروں کے عالمی دن سے بے نیاز اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے محنت کرنے پر مجبور ہے۔