پی ٹی آئی کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کمسن بیٹا انتقال کرگیا
پی پی 149 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرعباد فاروق نو مئی واقعہ کیس میں جیل میں بند ہیں
کہا گیا کہ کور کمانڈر ہاؤس جاکر آگ لگانی ہے، پی ٹی آئی رہنما کا الزام
کور کمانڈر ہاؤس میں جو ہوا وہ اچھا نہیں ہوا۔