آئی ایم ایف اب تک پاکستان کی معاشی کارکردگی سے مطمئن ہے، اسد عمر
ایم ایف کے وفد کی شرکت کی وجہ سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کو ان کیمرا کردیا گیا تھا۔
ملک پر بیرونی قرضوں کاحجم 105 ارب ڈالر سے زائد ہوگیا
آئی ایم ایف سے پاکستان کو قسطوں میں قرضہ ملے گا اور اس سے قرضوں کے مجموعی بوجھ میں خاطرخواہ کمی نہیں ہو گی ۔
جاری کھاتوں کے خسارے میں 73 فیصد کمی
اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق کرنٹ اکاونٹ خسارہ 2.13 ارب سے کم ہوکر 579 ملین ڈالر رہ گیا
ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہوگا، ٹیکسیشن کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا،شبر زیدی
گزشتہ برس پاکستان کی درآمدات 51 ارب ڈالرز رہیں جبکہ پاکستان کی برآمدات محض 21 ارب ڈالرز تک تھیں۔
آئی ایم ایف:قرض کی پہلی قسط کے اجراء کے ساتھ ہی شرائط کی طویل فہرست
حکومت پر سٹیٹ بنک سے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے نیا قرضہ لینے پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے۔
آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط آج پاکستان کو موصول ہوگئی
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کے بعد1 ارب ڈالر کی پہلی قسط آج موصول ہو گئی ہے۔
آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا حتمی فیصلہ آج کریگا
آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری کی صورت میں 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط رواں ماہ جاری ہونے کی توقع ہے ۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مزید طویل
خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری اور آئندہ مالی سال کاترقیاتی بجٹ گزشتہ سال کی سطح پر منجمد کرنے کا پلان بھی زیر غور ہے
آئی ایم ایف سے کب کتنا قرضہ لیا گیا ؟
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے درمیان تعلق نیا ہرگز نہیں ہے، لگ بھگ ساٹھ سال پرانا ہے ۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 10 روز تک جاری رہیں گے
آج محصولات، ایکسچینج ریٹ، انٹرسٹ ریٹ ، بجلی اورگیس کی قیتموں پر بات چیت جاری رہے گی ۔ آئی ایم ایف نئے مالی سال سے بھرپور ٹیکس اصلاحات چاہتا ہے۔