عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر تعینات کر دیا گیا
محسن نقوی نے سابق کرکٹر و عبوری ہیڈ کوچ کو نئے عہدے پر تعیناتی پر خوش آمدید کہا
نیوزی لینڈ کو 200 سے کم اسکور پر محدود رکھنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی طرح یہاں بھی باؤلنگ کنڈیشن ہوگی، عبوری ہیڈ کوچ
عاقب جاوید نے اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی
اسامہ میر کی فٹنس کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی کو تحفظات تھے، عبوری کوچ
جو بہترین آپشن تھے سلیکشن کمیٹی نے کھلائے، عاقب جاوید
ہم بھارت کیخلاف تجربہ کار پلیئرز کی کمی کی وجہ سے ہارے، ہیڈ کوچ
بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے، عاقب جاوید
سارے شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیں پھر بھی پاک بھارت میچ کا دباؤ رہے گا۔
فہیم اشرف کو آل راؤنڈر کے طور پرموقع دیا ہے، عاقب جاوید
ناقدین کا فہیم اشرف کی سلیکشن کو تنقید کا نشانہ بنانا ان کی رائے ہے۔
ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا، عاقب جاوید
چیمپئنز ٹرافی ہماری ہوم کنڈیشنز میں ہو رہی ہے، اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔
فخر زمان ابھی فارم اور میچ فٹنس حاصل نہیں کر پائے، عاقب جاوید
شاہین کا ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہ ہونا ایک اسٹریٹجک فیصلہ ہے، ہیڈ کوچ
فخر زمان میچ واریئر ، فٹنس مسائل حل ہوتے ہی واپس لے آئیں گے ، عاقب جاوید
22 سال سے کوچنگ سے منسلک ہوں ، سلیکشن سے متعلق مثبت نتائج سامنے آئے ، ہیڈ کوچ
عاقب جاوید کو وائٹ بال کا ہیڈ کوچ لگائے جانے کا امکان
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے حوالے سے فیصلہ جلد متوقع ہے ، ذرائع