عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دینا ان کی خدمات کے اعتراف کا مظہر ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
پاک افواج نے دشمن کو چند گھنٹوں میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، راغب حسین نعیمی
وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ لیں گے ، خضدار بس دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کرینگے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب ، گارڈ آف آنر دیا گیا
یہ اعزاز پوری قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین ہے ،فیلڈ مارشل ، جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات
طلبہ نے تعمیری اور روشن خیال بات چیت کی سہولت فراہم کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ کی ملاقات
سعودی معاون وزیر دفاع کا علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف
ریاض، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، سعودی ولی عہد
پاکستان کسی بھی جارحیت یا خلاف ورزی کا بھر پور جواب دے گا، جنرل سید عاصم منیر
پاکستان آرمی کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے ہمیشہ تیار ہے، آرمی چیف
ملکی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، آرمی چیف
ہمیں اپنے انفرادی، سیاسی اور ویسٹیڈ انٹرسٹ سے آگے بڑھ کر صرف ملکی مفاد کو مقدم رکھنا ہوگا، جنرل عاصم منیر
پاکستان اور چین علاقائی امن، عوام کی خوشحالی کے مشتر کہ حامی ہیں، آرمی چیف
چین کے نائب وزیر خارجہ کن ویڈ ونگ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات
جنرل سید عاصم منیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے
ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے،آرمی چیف
علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات ، انتہا پسندی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آذربائیجان کے صدر،وزیردفاع ،چیف آف جنرل سٹاف و دیگر سے ملاقاتیں
دورے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے، آئی ایس پی آر
پاک فضائیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023میں 14ممالک حصہ لے رہےہیں ، آئی ایس پی آر
قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں، آرمی چیف
جنرل سید عاصم منیرکا کراچی کا دورہ ،سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
جرمن آرمی چیف نے دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جرمنی کے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے، آرمی چیف
فوج عوام سے اور عوام فوج سےہے، جنرل سید عاصم منیر
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف
ہمارے پاس ہر طرح کا پوٹینشل موجود ہے جو پاکستان کو عروج پر لے جاسکتا ہے
پاک فوج کے دستے امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ
ترکیہ جانے والے پاک فوج کے دستوں میں ربن سرچ اینڈ ریسکیو اورمیڈیکل ٹیم شامل
چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، بھارت کبھی مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، آرمی چیف
بھارتی قیادت نےگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے، ایل او سی کا دورہ، جوانوں سے ملاقات
جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف، صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے
ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف تعینات ہوئے ہیں۔

