مسجد نمرہ میں عازمین حج کے لئے اعلیٰ معیاری قالینیں اور پھوار والے پنکھے نصب
پینے کے ٹھنڈے پانی کے لیے 70 جدید کولر نصب کیے گئے ہیں
مکہ مکرمہ میں عازمین حج کو پانی کی فراہمی کیلئے سقیاالحجاج منصوبے کا افتتاح
اس سال ایام حج میں ڈیڑھ کروڑ ٹھنڈے پانی کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی
بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی تعداد 8 لاکھ 20 ہزار 665 تک پہنچ گئی
سب سے زیادہ عازمین فضائی راستے سے مملکت پہنچے، بحری راستے سے آنے والوں کی تعداد 2822رہی
10 دسمبر تک موصول ہونیوالی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار
عازمینِ حج کے اصرار پر چند ہزار خالی نشستوں پر ’’پہلے آئیے پہلے پائیے ’’کی بنیاد پر درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
عازمین حج کے لیے خوشخبری، خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی
وفاقی وزیر نے بینکوں پر ایک خاندان کے فارم ترتیب وار ایک ہی سیریل نمبر کے ساتھ جمع کرنے کی پابندی لگا دی
عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا
عازمین حج کومتعلقہ پاسپورٹ آفس سے رجوع کرنے کی ہدایت
عازمین حج کیلئے خوشخبری، آئندہ برس حج پہلے سے سستا ہوگا
نظرثانی شدہ حج پالیسی دوبارہ منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی
عازمین حج کیلئے بڑی سہولت، پہلی بار خود کار ڈرائیونگ بس سروس کا آغاز کردیا
مصنوعی ذہانت سے چلنے والی خود کار ڈرائیونگ بس میں 11 سیٹیں نصب ہیں
پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم
پاکستانی خواتین رواں سال سابق قوانین کے تحت ہی حج کریں گی۔
عازمین حج خبردار، سعودی حکومت کا نسوار کیخلاف سخت حکم
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیئے۔