نئے آئی جی پنجاب عارف نواز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ میری ٹیم میں صرف وہی رہے گا جو بہتر کارکردگی دکھائے گا۔
آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹاکر کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو دوسری بار آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا