کفایت شعاری مہم: صدر پاکستان کی استثنیٰ کی سمری مسترد

وزیراعظم نے یہ کہہ کر سمری مسترد کردی کہ جب کوئی اہم مہمان آئے گا تو اس لحاظ سے فیصلہ کیا جائے گا

حماد اظہر نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔

ریفرنس کی نقل کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صدر مملکت کو خط

اعلیٰ عدلیہ کے تین معزز جج صاحبان کے خلاف ریفرنس جعلی حکومت کا ایک اور آمرانہ اور خوف پر مبنی اقدام ہے، مریم نواز

چینی نائب وزیر خارجہ کیلئے ’ہلال قائد اعظم‘ کا اعزاز

یہ اعزاز پاک چین دوستی کے سلسلے کی ایک کڑی ہے، سفیر پاکستان جناب مسعود خالد

صدر مملکت کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دینےوالوں کیخلاف مقدمہ درج

دھرنا دینے والوں میں ڈنڈا بردار افراد نے اشتعال انگیز تقاریر اور نعرے بازی کی، مقدمے کا متن

صدر نے چار کروڑ روپے سے زائد کے تحائف سرکاری توشہ خانے میں جمع کرادئیے

صدراور اہلخانہ کی طرف سے جمع کرائے گئے تحائف کی کل مالیت چار کروڑ سات لاکھ 48 ہزار 708 روپے ہے

پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی بہترین جنگ لڑنے والی فوج ہے، علوی

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے باعزت اور برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت

اٹھارہویں ترمیم کو ختم نہیں کررہے،عارف علوی

 روٹی چھوٹی ہوگی تو آپس میں لڑائیاں زیادہ ہوں گی،صدرمملکت

دانتوں کو بیماری سے بچانے کے لیے صدر عارف علوی کامشورہ

دانتوں کی بیماریوں سے بچنے کے لیے دن میں کم ازکم دو بار دو منٹ کے لیے برش کریں،صدر

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 39 فوجی شخصیات کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا

یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان عارف علوی نے اعلی کارکردگی دکھانے والے فوجیوں کو ملٹری اعزاز سےنوازا ہے

ٹاپ اسٹوریز