عادل راجہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ
بریگیڈیئر (ر) راشد نے 11 اگست 2022 کو اپنا کیس برطانیہ میں دائر کیا تھا۔
عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کیلئے کارروائی شروع
جائیداد نیلامی کے لیے راولپنڈی کی تھانہ نصیر آباد پولیس نے مقامی عدالت میں درخواست دائر کی ہے
عادل راجہ سمیت بیرون ملک مقیم شرپسندوں کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کافیصلہ
ایف آئی اے نے 361سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی ہے
عادل راجہ کو بھارت سے فنڈنگ ہورہی ہے، نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
اگر فیض حمید خود کو ریٹائرڈ فوجی سمجھتے ہیں تو انہیں 9 مئی کی تردید کرنی چاہیے۔
بغاوت پر اکسانے کا معاملہ، اینکر معید پیرزادہ اور صابر شاکر کیخلاف مقدمہ درج
صحافی شاہین صہبائی، صحافی وجاہت سعید خان، یوٹیوبر حیدر رضا مہدی اور یوٹیوبر عادل راجہ کیخلاف بھی مقدمہ درج
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام، عادل راجہ لندن میں گرفتار
گزشتہ روز ان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہواتھا