ایوان صدر کے عملے نے صدر کے حکم کی خلاف ورزی کیسے کی ؟ عابد زبیری
صدر کے ٹوئٹ سے لگتا ہے بہت بڑا جرم ہوا ہے، ماہر قانون دان
سپریم کورٹ، عام انتخابات 90 دن میں کرانے کیلئے درخواست دائر
عابد زبیری نے دائر درخواست میں نئی حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کرانے کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ بھی چیلنج کردیا ہے۔