آپریشن کے 48 گھنٹے بعد بھی چل نہیں پا رہی، عائشہ عمر
ہڈی کا چھوٹا حصہ نکالا گیا ہے جس سے نا قابل برداشت درد ہو رہا ہے، اداکارہ
عائشہ عمر نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا
میری کمرے کے نچلے حصے کی ہڈی کو ہتھوڑے سے توڑا گیا تاکہ ہڈی کا ٹکڑا لے سکیں، اداکارہ
عائشہ عمر کا میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان
سرجری کے بعد وہ تین سے چار ماہ تک کیمرے سے دور رہیں گی
عورتوں کا عالمی دن، عائشہ عمر کا تمام خواتین کیلئے تحفے کا اعلان
اداکارہ کی فلم تمام خواتین کیلئے اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں مفت دکھائی جائے گی
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی، عائشہ عمر کاردعمل آ گیا
آپ کی جوڑی نظر بد سے محفوظ رہے، اداکارہ کی قومی کرکٹر کو شادی کی مبارکباد
میرے رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں، عائشہ عمر
میری تصاویر وائرل ہوتی ہیں تو لوگ میرے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلانا شروع کردیتے ہیں
پاکستان میں آئٹم سانگ کا غلط مطلب لیا جاتا ہے، عائشہ عمر
ایسے گانوں پر پرفارمنس کرنے والی بھارتی اداکاروں کی تعریفیں اور پاکستانی اداکاراؤں پر تنقید کی جاتی ہے
“شعیب ملک ،عائشہ عمر اسکینڈل: “شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی
میں بلکل ایسی نہیں، جو کسی شادی شدہ مرد کی زندگی کا حصہ بننے کی کوشش کروں
عائشہ عمر شادی کب کر رہی ہیں؟ مداحوں کو بتا دیا
‘ سب شادی کر رہے ہیں آپ کب کریں گی؟‘
عائشہ عمر کا “پاک سرزمین چیلنج “ آخر کیا ہے؟
معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو پاک سر زمین چیلنج دے دیا۔