مائرہ خان کے انسٹاگرام پر 70 لاکھ فالوورز ہو گئے

اداکارہ عائزہ خان اور ایمن خان کے بعد مائرہ خان بھی انسٹاگرام پر 7 ملین کلب میں شامل ہو گئیں

عائزہ خان 30 برس کی ہو گئیں

عائزہ نے ہم نیٹ ورک کے ساتھ کئی ہٹ ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’تو دل کا کیا ہوا‘ شائقین نے خوب پسند کیا

اداکارہ عائزہ خان کی دلہن بنی تصاویر سب کو بھا گئیں

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔

عائزہ خان کے نئے اور منفرد انداز میں فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

عائزہ خان کا شمار پاکستان کی ان اداکاراوں میں ہوتا ہے جن کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 73 لاکھ سے زیادہ ہے۔

عائزہ خان کا عوام کو لباس سے میچنگ ماسک استعمال کرنے کا مشورہ

تصاویر کے ذریعے اداکارہ عائزہ خان نے فیس ماسک کو بطور فیشن بھی متعارف کرا دیا ہے۔

سرخ عروسی لباس میں عائزہ خان کی دلکش تصاویر جاری

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ بھی تصاویر شیئر کی ہیں۔

عائزہ خان کا دانش تیمور کیلئے پیار کا اظہار

’کچھ محبتیں اتنی شفاف ہوتی ہیں کہ انہیں خود سے ہی چھپانا پڑتا ہے کہ کہیں اپنی ہی نظر نہ لگ جائے۔‘

عروسی لباس میں ملبوس عائزہ خان نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا

اپنی خوبصورت مسکراہٹ سے دلوں کو موہ لینے والی عائزہ خان کی عروسی لباس میں تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

انہوں نے ان تصاویر میں ساڑھی نما لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں

ٹاپ اسٹوریز