طورخم سرحد نویں روز بھی بند ، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان
دونوں اطراف کھڑی گاڑیوں میں موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگیں
طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیاں آٹھویں روز بھی بند ، ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں
گاڑیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی اشیائے خورد و نوش خراب ہونے کا خدشہ
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کا اعتراض ، طورخم سرحد بند کر دی
سرحد پر ہر قسم کی آمد و رفت اور تجارت معطل ہو گئی ، ذرائع