سینکڑوں پاکستانی طلبا و طالبات یوکرین میں پھنس گئے: انخلا کے لیے مدد مانگ لی
لوگوں کو ترنوپل چلے جانا چاہیے جہاں سے ان کی ممکنہ روانگی کا انتظام کیا جائے گا، پاکستانی سفارتخانے کا پیغام
سندھ بھر کے سرکاری کالجوں میں صبح ساڑھے آٹھ بجے اسمبلی، طلبہ کیلئے یونیفارم لازمی قرار
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد احکامات جاری کر دیے
کراچی میں ٹیسٹ: شہریوں و طلبہ کا داخلہ مخصوص انکلوژرز میں مفت ہوگا
طلبہ و طالبات اپنے تعلیمی اداروں کے شناختی کارڈز دکھاکر ماجد خان اور ظہیر عباس انکلوژرز میں داخل ہوسکیں گے۔
بلوچستان یونیورسٹی: طلبہ کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا
طلبا و طالبات کے لیے یکم مارچ 2020 سے یونیفارم کا پہننا لازمی ہے۔