پاکستان کو غیر مستحکم کرنا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، طلال چودھری

یہ سمجھتےہیں ایسا کرنے سے انہیں کوئی کندھوں پر بٹھا کر وزیراعظم ہاؤس لے جائے گا، رہنما ن لیگ

عام انتخابات، ن لیگ نے طلال چودھری کو بھی نظر انداز کر دیا

این اے 96 جڑانوالہ سے نواب شیر وسیر کو سابق رکن قومی اسمبلی پر فوقیت دی گئی

پی ٹی آئی میں الیکشن لڑنے والا نہیں ہوگا تو ووٹر ووٹ کس کو دے گا؟طلال چودھری

جڑانوالہ میں پی ٹی آئی جلسہ کرنا چاہتی ہے تو میرے ڈیرے پر کرے ، رہنما ن لیگ کی آفر

طلال چودھری کی 5 سالہ نااہلی کی سزا ختم، پارٹی رہنماؤں کی مبارکباد

طلال چوہدری کو سپریم کورٹ نے توہینِ عدالت کے الزام میں 5 سال کیلئے نااہل کیا تھا۔

آئین میں ساس کی تعظیم کا حکم نہیں،طلال چودھری

فیصلے اپنے گھر والوں اورسسرال کی خواہش پر کئے گئے

کفن باندھنے سے پہلے کالا کنستر تو منہ سے اتاریں، طلال چودھری

پہلے فیصلہ کرلیں کہ قبل از انقلاب ضمانت کرانی ہے کہ بعد از انقلاب ضمانت؟

عمران خان سیلاب کی صورتحال میں بھی سیاست کر رہے ہیں،طلال چودھری

 اداروں کو دھمکانا عمران خان کا وطیرہ بن چکا ہے، اداروں کیخلاف ان کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔

عمران خان چھپ چھپ کر امریکی سفیر کو کالز کر رہے ہیں، تعلقات کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، طلال چودھری

چیف آف اسٹاف نے عمران خان کے کہنے پر بیان دیا لیکن آج چیف آف اسٹاف کو روٹی دینے والا کوئی نہیں، مرکزی رہنما ن لیگ کا پریس کانفرنس سے خطاب

24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا، فواد چودھری

محرم کے بعد احتساب شروع ہو گا قوم حقیقی آزادی جدوجہد کے آخری مرحلے کی تیاری کرے، سابق وفاقی وزیر

پاکستانی رائیڈر کی نیکی سے دبئی کے ولی عہد متاثر

شیخ حمدان نے عبدالغفور کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شئیر کی۔ دبئی کے ولی عہد جلد عبدالغفور سے ملاقات کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز