غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق ہونے والی بچی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
غلط انجیکشن لگنے سے نشوا کا 71 فیصد دماغ مفلوج ہوا تھا
عالم دین مفتی تقی عثمانی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج
مقدمہ نمبر 2019/176 سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ درج مقدمہ میں انسداد دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔