فیملی کورٹ کا اداکار طارق ٹیڈی کی گرفتاری کیلئے دوسرا حکم جاری
یاد رہے اس سے قبل 11مئی کو بھی فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا
لاہور:فیملی کورٹ کا اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم
بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم
لاہور کی فیملی کورٹ میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔