خیبر پختونخوا: کالجز میں بی اے ،بی ایس سی پروگرام ختم کر دیا گیا
بی ایس پروگرام کے بعد بی اے، بی ایس سی کا سال کا پروگرام ختم کردیا گیا ہے، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 16 افراد جاں بحق، 608 متاثر
صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 789 ہو گئی ہے جبکہ کورونا کیسز کی تعداد 20 ہزار790 تک پہنچ چکی ہے، ترجمان
خیبر پختونخوا :کورونا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 214 متاثر
صوبے میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 6 ہزار61 ہوگئی ہے جبکہ 318 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات موخر کردیے
خیبرپختونخوا حکومت نےالیکشن کمیشن کو قبائلی اضلاع میں انتخابات 20 دن تک ملتوی کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔