صنعتی ترقی کے فروغ اور کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہیں،وزیراعظم
وزیرِ اعظم نے وزیر صنعت اور وزیر برائے لیبر کو لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت صنعتی ترقی سے متعلق اجلاس
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے عوام صحت کے مسائل کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس ضمن میں ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں ۔
ملکی خوشحالی کیلئے صنعتی ترقی ناگزیر ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہارآج لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران کیا۔