کراچی: پولیس نے احسن کا مقدمہ اپنی مرضی سے درج کیا، والدین
کاشف راجہ اور ان کی اہلیہ اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کرانے سے بھی محروم کیے جانے پر بلبلا اٹھے اور حصول انصاف کی دہائی دینے لگے۔
کراچی: 19 ماہ کے احسن کا قتل، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج
مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے معصوم احسن کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کاشف راجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔