پیپلز پارٹی ، ن لیگ کشیدگی ، صدر زرداری نے وزیر داخلہ کو کراچی بلا لیا
وفاقی اور صوبائی سطح پر معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے ، صدر مملکت
صدر زرداری کا جے 10سی طیارے بنانے والے چینی ائیرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف 17 طیاروں کی کارکردگی شاندار رہی ، صدر مملکت
سندھ میں متوقع بارشوں کے پیش نظر تمام ادارے الرٹ رہیں ، صدر زرداری
شہری علاقوں خصوصاً نشیبی اور ساحلی مقامات پر پیشگی انتظامات یقینی بنائے جائیں
ملک بھر میں 4 کروڑ 10 لاکھ پودے لگائے جائیں گے ، صدر زرداری
شہری درخت لگا کر سرسبز، صاف ستھرا اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں حصہ ڈالی
بھائی چارے ، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال پاکستان تشکیل دینگے ، صدر ، وزیراعظم
اقلیتوں کی مذہبی آزادی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے ، اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام
شہداء کی قربانیاں ملکی دفاع اور قومی استحکام کی بنیاد ہیں ، صدر ، وزیراعظم
قوم کیپٹن محمد سرور شہید کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی ، یوم شہادت پر پیغام
مسلمانوں کی شناخت مٹانے کی بھارتی کوششیں تشویشناک ، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے ، صدر ، وزیراعظم
عالمی برادری بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لے ، یوم شہدائے کشمیر پر پیغام
واقعہ کربلا باطل کیخلاف ابدی جدوجہد کی علامت ، چیلنجز کے تناظر میں حسینی کردار کی ضرورت ہے ، صدر ، وزیراعظم
آج عہد کرنا ہے پاکستان کو امام حسین ؓ کے پیغامِ حریت اور عدل کا مظہر بنائیں گے ، یوم عاشور پر پیغام
اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ نوٹس لے، صدر زرداری
اسرائیلی جارحیت نے پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کیا، بلاول بھٹو
بھارت کا شدت پسندانہ ہندوتوا نظریہ پورے خطے کیلئے خطرہ ہے ، صدر زرداری
اپنے ملک اور دھرتی سے وفا کرنی ہے ، معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا ہو گا
بھارتی سرپرستی میں پلنے والے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے ، صدر ، وزیراعظم
معصوم بچوں پر حملے انسانیت سوز اور گھناؤنا جرم ، بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہے
منصفانہ لیبر ماحول تشکیل دینے اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہو گا ، صدر ، وزیراعظم
ہماری قومی ترقی محنت کشوں کی محنت اور کردار کی مرہون منت ہے ، عالمی یوم مزدور پر پیغام
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے قابل تعریف ، پوری قوم ساتھ کھڑی ہے ، صدر زرداری
صدر مملکت سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی
صدر زرداری کا صائم ایوب کو ٹیلیفون ، چوٹ کے بارے میں دریافت کیا
صدر مملکت کا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بھی نیک تمنائوں کا اظہار
یوم حق خود ارادیت ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ، ریلیاں
بھارت کشمیریوں کو اپنے ہی وطن میں بے گھر کرنا چاہتا ہے ، عالمی برادری اپنے وعدے پورے کرے ، صدر ، وزیراعظم
بینظیر بھٹو امید، استقامت ، جمہوریت اور انصاف کے اصولوں کا پیکر تھیں ، صدر زرداری ، بلاول بھٹو
شہید کے الفاظ ’’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘‘ آمریت کا منہ توڑ جواب تھے
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے ، صدر زرداری
وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ، پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنی فورسز کے ساتھ ہے
صدر نے مدارس رجسٹریشن بل اعتراض لگا کر واپس کر دیا ، اگلے ہفتے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا امکان
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ تعاون مدرسہ رجسٹریشن بل کی منظوری سے مشروط کر دیا ، ذرائع
شمالی وزیرستان حملے میں شہید افسران کی نماز جنازہ ادا، صدر، آرمی چیف کی شرکت
وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول افسران بھی شریک ہوئے
نئی حکومت کی آمد آمد، آئی ایم ایف کا ساتھ کام کرنے کیلئے آمادگی کا اظہار
پاکستان کو 1.9 ارب ڈالر جاری ہوئے، نگران حکومت نے معاشی استحکام برقرار رکھا

