وزیر اعظم عمران خان کے لیے ایرانی صدر حسن روحانی کا پیغام
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے صدر کا پیغام وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران دیا۔
ایران: لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان
سفید کیٹگری کے علاقوں کو کھولا جا رہا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی
امریکہ ایران تناؤ بڑھ گیا : بحری بیڑے اور بمبار طیارے پہنچ گئے
بلین ڈالرز مالیت کا امریکی بحرہ بیڑا صرف ایک میزائل سے تباہ کیا جا سکتا ہے، تباتبائی نژاد کا انتباہ۔ایران امریکہ سے بات چیت نہیں کرے گا، پاسداران انقلاب
ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اچانک مستعفی
محمد جواد ظریف نے لکھا ہے کہ میں گزشتہ سالوں کے دوران میں بحیثیت وزیرخارجہ خود سے ہونے والی کوتاہیوں، کمیوں اور لغزشوں پر معذرت خواہ ہوں۔