کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ: پبلشرز کا کتابیں چھاپنے سے انکار
پیپر ملوں نے چند ماہ کے دوران چار مرتبہ کاغذ کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، صدر انجمن تاجران خالد پرویز
’ 29 اور 30 اکتوبر کو ہر صورت ہڑتال ہوگی ،پورے پاکستان میں تاجر کاروبار نہیں کرینگے‘
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کو ختم کر دینا چاہیے،جتنی کرپشن ایف بی آر نے کی شاید ہی کسی ادارے نے کی ہوگی،پورے پاکستان کے تاجر انکم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
چرس کو ختم نہیں کیا شاپر ختم کئے جارہے ہیں، صدر انجمن تاجران
اجمل بلوچ نے کہا کہ لوگوں کی جھولیوں میں سامان ڈال کر نہیں دے سکتے