چائلڈ لیبر عالمی چیلنج ، خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور سول سوسائٹی کو مل کر کام کرنا ہوگا، صدر ، وزیر اعظم
بچوں کواستحصال سے بچانا اور باوقار ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، چائلڈ لیبر کے عالمی دن پر پیغام
تمام جماعتوں نے فوج کا ساتھ دیا ، پاکستان ہے تو سیاست ہے ، صدر زرداری
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک اور جمہوریت کی خاطر قربانیاں دیں
صدر ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد
شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا بھی دورہ ، زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی
یہ کامیابی صرف پاکستان کی افواج کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے، صدر آصف زرداری
جو طیارے بھارت کا غرور تھے اب راکھ اور نشان عبرت بن چکے ہیں، شہباز شریف
چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے، صدر آصف زرداری
چین دنیا کے دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، چینی سرکاری میڈیا کوانٹرویو
ہم پہلے چین کے اتحادی ہیں ، پھر کسی اور کے ، صدر آصف زرداری
صدر مملکت نے گفتگو کے دوران چین کے ساتھ سدا بہار تزویراتی تعاون کی شراکت داری کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
وعدہ کرتا ہوں خون رائیگاں نہیں جائیگا، صدر کا وزیرستان حملے کے شہداء کو خراج عقیدت
دہشتگردوں سے جوانوں کے بہائے گئے خون کا حساب لیں گے، آصف زرداری