سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی
صاحب کا لفظ آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا ، چیف جسٹس ، تفتیشی افسر سے کمرہ عدالت میں معلومات لینے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی سرزنش