ٹرمپ کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، تجارتی تعلقات اور ٹک ٹاک کے مستقبل پر تبادلہ خیال
امریکا کو یکطرفہ تجارتی پابندیاں عائد کرنے سے گریز کرنا چاہیے ، شی جن پنگ
جنگ عظیم دوم میں جاپان کیخلاف فتح ، چین میں تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ
انسانیت کو آج جنگ یا امن میں سے ایک کو چننا ہے، چینی عوام تاریخ کے درست رخ پر کھڑے ہیں ، چینی صدر شی جن پنگ
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات ، تزویراتی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے ، چینی صدر کی گفتگو ، وزیراعظم کی پاکستان آنے کی دعوت
چینی صدرنے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی حمایت کردی
چین تماشائی بننے کے بجائے امن کے لیے اپنا کردار ادا کررہا ہے،شی جن پنگ
چینی صدر کا وسط ایشیا کیلئے جامع منصوبے کا اعلان
چین وسط ایشیا کی ترقی اور تعاون کے لیے 3.8 ارب ڈالر فراہم کرے گا، شی جن پنگ
شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب
نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے انہیں متفقہ ووٹ دیا
میڈیا اور سیاسی توپوں کا رخ ٹرمپ کی طرف، جوبائیڈن کو ریلیف مل جائے گا؟
صدر جوبائیڈن اپنے بکھرے ’سیاسی پتے‘ از سر نو ترتیب دینے میں کامیاب ہوجائیں گے؟
تائیون ریڈلائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے، شی جن پنگ: امریکہ تنازع نہیں چاہتا، بائیڈن
جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، انڈونیشیا میں ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات میں دونوں صدور کا اعادہ
صدر جوبائیڈن کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے 14 نومبر کو ملاقات ہو گی
دونوں صدور کے درمیان ملاقات انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہو گی۔
چینی صدر شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہو گئے
چینی صدر شی جن پنگ مزید 5 سال کے لیے چین کے حکمران رہیں گے
شہباز شریف کو چین کے ایک مضبوط، پرعزم دوست کے طور پر دیکھا جاتا، چینی ناظم الامور
چین کے ساتھ دوستی پاکستانی عوام کے دلوں میں بستی ہے، شہباز شریف
امریکی اور چینی صدور کی پہلی ورچوئل ملاقات،تعاون بڑھانے پر اتفاق
دونوں ممالک میں تائیوان، تجارت اور انسانی حقوق جیسے مسائل پر تناؤ بڑھ رہا ہے
میلی نگاہ ڈالنے والے “چینی فولاد کی دیوار” سے ٹکرائیں گے، شی جن پنگ
ہم کسی کو بھی چین پر دھونس جمانے، جبر کرنے یا محکوم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، چینی صدر کا کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب سے خطاب
چین پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرے گا،صدر شی جن پنگ
کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب
کسی بھی ملک کو عالمی امور پر غلبہ حاصل کرنے کا حق نہیں، چینی صدر
شی جن پنگ اقوام متحدہ کو چھوٹے ملکوں کے ساتھ انصاف اور باہمی احترام سے کھڑا ہونا چاہیے۔
پاکستان اور چین کے درمیان 6 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے بیجنگ میں الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔
وزیراعظم کی چینی صدر، دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں
چینی صدر اور خاتون اول نے روڈ اینڈ بیلٹ فورم پر عمران خان کا استقبال کیا۔
ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کے لیے کھولنا ہو گا، چینی صدر
ہمیں اقوام متحدہ کے 2030 ایجنـڈے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
کوئی ملک چین کو ڈکٹیٹ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، چینی صدر
چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین کی معاشی ترقی کے لیے کسی سے احکامات نہیں لیں گے، سوشل ازم ہمیشہ چین کی سرزمین پر قائم رہے گا
چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
بیجنگ: پاکستان کے دیرینہ دوست چین نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے لیے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

