ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی،پاکستان میں سیلاب پر امریکی کانگریس میں بریفنگ
امریکی رکن گانگریس نے پاکستان کے سیلاب سے تباہی تصاویر امریکی کانگریس میں دکھائیں
آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی پیشکش
عالمی شراکت داروں کی مدد متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی، آرمی چیف
رکن کانگریس شیلا جیکسن کا سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان
مشکل کی اس گھڑی میں امریکی کانگریس پاکستان کے ساتھ ہے، امریکی رکن کانگریس کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دفتر خارجہ میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو
پاکستان کی تاریخ میں سیلاب سے کبھی اتنی تباہی نہیں ہوئی، امریکی رہنما شیلا جیکسن
پہلاامریکی وفدہے جس نے پاکستان کے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا،چیئرپرسن پاکستانی کاکس