اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں ہے، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں، شیر افضل مروت
مجھے میری پارٹی کہے گی کہ اووو اووو کا نعرہ لگاؤ تو ان کے لیے لگا دوں گا۔
پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ، شیر افضل مروت کو پھر شوکاز نوٹس
جواب دینے تک میڈیا پر پارٹی کی نمائندگی سے روک دیا گیا
عمران خان کے علاوہ کوئی میرا باس نہ بنے ، شیر افضل مروت
کوئی میرے خلاف باتیں کرے گا تو مجھ سے خاموش رہنے کی توقع نہ رکھے
شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنیکا حکم ، درج مقدمات کی رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ ، آئی جی اسلام آباد اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے
شیرافضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی ودیگر گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
تھانہ نون میں درج مقدمہ میں شعیب شاہین کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر، سماعت کل ہوگی
اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی کارکنان، شہری میرے دفتر پہنچیں، شیرافضل مروت کا پیغام
ہم اتوار کو دن 12 بجے میرے ایف ایٹ دفتر سے جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما
8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شرکت کریں گے،شیر افضل مروت
25 کروڑ عوام جعلی مینڈیٹ والی حکومت سے تنگ آگئے ہیں، رہنما تحریک انصاف
بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر شیر افضل پروگرام چھوڑ کر چلے گئے
مجھے کوئی عہد ہ نہیں چاہیے اور نہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ایسی کوئی بات ہوئی، رہنما تحریک انصاف
کچھ لوگ پرویز خٹک،فواد چودھری،عون چودھری اور عمران اسماعیل کو واپس لانا چاہتے ہیں، شیرافضل مروت
پارٹی میں میرے ساتھ جو کیا گیا اس کی انکوائری ضروری ہے، بانی پی ٹی آئی کو میرے خلاف بھڑکایا گیا، رہنما تحریک انصاف
بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاؤں گا،شیر افضل مروت
بہت جلد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے اور حتمی فیصلے کا بھی انتظار ہے،رہنما تحریک انصاف